the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدرآباد،5مارچ(اعتمادنیوز)ریل کی پٹریاں عبور کرتے ہوئے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ نامپلی ریلوئے پولیس کے مطابق نیچر کیر ریلوئے اسٹیشن پر ریل کے پٹریاں عبورکرنے کے



دوران ایک 30سالہ کنٹراکٹ مزدورٹرین کی ٹکر لگنے سے ہلاک ہوگیا۔نعش کی شناخت 30سالہ ایم نرمل کیشور کی حیثیت سے گئی جو صنعت نگر کا رہائشی ہے۔نامپلی پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کو حوالے کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.